ڈرامہ سیریل رو رہاہے دل: کیا عائشہ ہمایوں کو اس کے انجام تک پہنچا پائے گی؟
انسان چاہے کتنی ہی غلطیاں اور گناہ کیوں نہ کر لے ایک دن ایسا بھی آتا کہ جب اسے اپنے کیے پر ندامت اور پچھتاوا ہوتا ہے۔ اس کا ضمیر اس کو جھنجھوڑتا ہے ڈرامہ سیریل رو رہاہے دل کی 23 ویں قسط نشر ہوئی اور اس میں ایسے مناظر دیکھنے میں آئے جب پاشا […]
Read More »