Review Archives - Page 17 of 18 - TvOne Pakistan

محبت میں غلط فہمی اگر الزام تک پہنچے

خود سے سوال کرنا، خود ہی جواب دینا اور خود ہی اس پر یقین کرکے اس پر ردعمل ظاہر غلط فہمی کہلاتا ہے۔ رشتوں میں اگر غلط فہمی کی دراڑیں پڑنا شروع ہوجائے تو جلد ہی مستحکم رشتے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر بکھر جاتے ہیں۔  غلط فہمی کی بہت ساری صورتیں ہوسکتی ہیں۔ لیکن […]

Read More »

پندرہ برس قبل ملنے والی پر اسرار ممی کا معمہ حل

آج سے 15 سال قبل  دریافت ہونے والی چھ انچ کی ممی ، جو ایک چرمی تھیلے میں بند تھی، نے فوراً ہی پوری دنیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔ وجہ اس کی عجیب خلقت تھی، جو قریب قریب کسی خلائی مخلوق جیسی تھی۔ اسی لیے اسے ایلین قرار دے کر ‘‘اتا’’ نام تفویض […]

Read More »

درعدن کے معصوم خواب

دنیا کے ہر مذہب کا بنیادی مقصد انسانی فلاح ہی ہوتا ہے ۔ لیکن بات اس وقت بگڑتی ہے جب ہم مذہبی تعلیمات کو اپنے معاشرتی رسوم ورواج کے ساتھ خلط ملط کر دیتے ہیں یا اپنے مادی مفادات اور انا کی تسکین کے لیے مذہب کی من پسند تاویلیں کرتے ہیں۔ یہاں سے تباہ […]

Read More »

خاتون نے کار سوئمنگ پول میں اتار دی

خواتین کی غائب دماغی، عجلت اورجذباتی فیصلوں پر لطیفے ہر دور میں بنتے رہے ہیں ۔ آپ نے بھی یقیناً سنے ہوں گے۔ آپ اسے مردوں کی سازش یا حسد کہہ سکتے ہیں لیکن خواتین خود بھی ایسی حرکتوں کی مرتکب ہوتی رہتی ہیں جو خود بخود لطیفہ بن جاتا ہے۔ خاص طور پر ڈرائیونگ […]

Read More »

اغوا سے شادی تک:  ڈرامہ گھگھی

میگا ڈرامہ سیریل گھگھی خوب صورت کہانی، جان دار اداکاری اور نہایت محنت سے دی گئی ہدایتکاری کے باعث ناظرین کے دل میں گھر کرچکا ہے۔ ہر قسط کے اختتام پر اگلی قسط کا انتظار شروع ہوجاتا ہے۔ ڈرامہ کی دسویں قسط میں جب نرملا کو لفنگوں کے چنگل سے چھڑا کر رشید اپنے گھر […]

Read More »

ڈرامہ سائیاں وے: غریب باپ کی جوان بیٹیاں

باپ غریب ہو، والدہ دنیا میں نہ ہو اور گھر میں بیٹیاں جوان ہوں تو ذرا سوچیے ہمارے معاشرے میں ایسے خاندان کا جینا کتنا مشکل ہوجاتا ہے۔ لیکن جب لڑکیاں سمجھ دار اور ذمہ دار ہوں، اپنا راستہ خود تلاش کرنا شروع کردے، اپنے پیروں پر کھڑی ہوجائے اور باپ کا سہار بننا شروع […]

Read More »

اغواکار ہی آخری سہارا بن گیا

کیا محبت، نفرت اور انتقام کے جذبے پر حاوی ہوپائے گی؟ کس کو معلوم تھا کہ کرموں جلی نرملا اس بھری دنیا میں اکیلی پڑجائے گی اور اس کی زندگی برباد کردینے والا رشید ہی اس کا آخری سہارا ثابت ہوگا۔ ڈرامہ سیریل گھگھی کی نویں قسط میں نرملا اپنے گھر والوں تک واپس پہنچ […]

Read More »

خواب زادی

ٹی وی ون نے حسب روایت ایک اچھوتے موضوع پر ڈرامہ سیریل بنائی ہے جس کی کہانی ایک ایسے لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس کا باپ دو سال سے لاپتہ ہے۔ گھر میں ماں اور چھوٹی بہن کے علاوہ کوئی نہیں۔ اس لڑکی کا خواب ہے  ٹاپ فیشن ڈیزائنر بننا اور اس کے لیے […]

Read More »

محبت میں آدمی دل کے علاوہ کسی کی نہیں سنتا

محبت دل میں گھر کرجائے تو آدمی دل کے علاوہ کسی کی نہیں سن سکتا۔ آزر، منال اور ثناء، تینوں ہی آج کل اس کیفیت میں مبتلا ہیں اور اپنے دل کے ہاتھوں مجبور ہیں۔ بات ہورہی ہے ڈرامہ سیریل ’’عادت‘‘ کی پندرھویں قسط کی۔ آزر سلاخوں کے پیچھے قید ہے اور بے بس و […]

Read More »

بچھڑے رشتوں کا ملاپ

ٹی وی ون پر نشر ہونے والی میگا ڈرامہ سیریل کی پانچویں قسط گزشتہ روز نشر ہوچکی جس میں ایک بکھرے خاندان اور بھولے بسرے رشتوں کو دوبارہ یکجا کیا گیا ہے۔  نشا کے والد بلال اپنی بیگم اور بیٹی کے ہمراہ نشا اور اپنے بڑے بھائی جلال کے اہل خانہ سے ملاقات کے لیےپہنچ […]

Read More »

درعدن کے خزاں رسیدہ دل میں بہار کی آمد

کہتے ہیں وقت کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جیسا بھی ہو گزر جاتا ہے۔لیکن کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ یہ وقت کی ایک بہت بڑی خامی بھی ہے۔ انسان کو بلندیوں اور عیش و عشرت کی زندگی سے اتار کر زمین پر پٹخ دینا یا زمین سے اٹھا کر تخت نشین […]

Read More »

مجھے تیری محبت نے … بہت بزدل بنا ڈالا

یوں تو آزر سلاخوں کے پیچھے ہے لیکن اس کا دل منال کے پاس دھڑک رہا ہے۔ منال، جو خود بھی اپنی کیفیت سمجھ نہیں پا رہی کہ اُسے آزر سے محبت ہے یا نفرت۔ وہ یہ فیصلہ  نہیں کرپارہی کہ آزر کا حوالات میں بند ہونا اس کے لیے خوشی کا باعث ہے یا […]

Read More »