MagOnePK Archives - Page 30 of 31 - TvOne Pakistan

Advertisement

گھگھی قسط2: 46برس بعد شیخ اور ساہوکار پھر مد مقابل

ٹی وی ون کی میگا ڈرامہ سیریل  ‘‘گھگھی’’ کی پہلی قسط نے ریلیز ہوتے ہی ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا تھا۔ ایک ہفتہ درمیانی وفقہ کے دوران پہلی قسط نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائے رکھی اوربھرپور پذیرائی کے بعد شدت  سےمنتظر ناظرین کا انتظار جمعرات کو گھگھی کی دوسری قسط کے  نشر […]

Read More »

انوشکا اور ویرات شادی کے بعد پہلے ویلنٹائن ڈے پر دور کیوں

 ویرات اور انوشکا کی شادی کے بعد 14 فروری کو پہلا ویلنٹائن ڈے آرہا ہے۔ یہ دن تمام محبت کرنے والوں کے لیے بہت خاص ہوتا ہے اور ایک دوسرے سے محبت کرنے والے لوگ یہ دن اپنے تمام کام چھوڑ کر ایک دوسرے کے ساتھ گزارنے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن ویرات اور انوشکا […]

Read More »

کیا آپ نے کبھی دیکھا، آپ کے بچے انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

آج کل ایسے بہت سے واقعات سننے کو ملتے ہیں کہ کسی اجنبی سے آن لائن دوستی یا ذاتی تصاویر کی سوشل میڈیا پر اشاعت کسی  بڑے نقصان کا باعث بن گئی۔  کیوں کہ بچوں کوموبائل فون، کمپیوٹر اور ان میں موجود تمام سافٹ وئیر کا نہ صرف بخوبی استعمال آتا ہے بلکہ مکمل رسائی […]

Read More »

دل سے جان لگا دے، پاکستان سپر لیگ 3کا گانا ریلیز

عنقریب شروع ہونے والی پی ایس ایل 3 کا آفیشل گانا ریلیز کردیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے پچھلے دونوں ایڈیشن کی طرح اس دفعہ بھی گلوکار علی ظفر نے ہی اِسے گایا ہے۔ تین منٹ اور چوبیس سیکنڈ طویل گانے ’’دل سے جان لگادے‘‘ کی وڈیو میں بہت سے کرکٹرز کو دیکھا جاسکتا ہے جن […]

Read More »

مہنگائی کا رونا چھوڑیں، کچھ سبزیاں گھر میں اُگائیں

سبزیوں کی آئے دن بڑھتی قیمتوں سے جان چھڑانے کے لیے صحن، برآمدہ یا بالکونی، کسی بھی کھلی جگہ کا انتخاب کریں اور روزمرہ استعمال کی چند سبزیاں لگا ڈالیں۔ نہ صرف پیسوں کی بچت ہوگی بلکہ گھر مٰیں ہریالی کا خوشگوار اضافہ بھی ہوگا۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اپنے آنگن میں سبزیاں اگانے […]

Read More »

لمبے اور مضبوط بالوں کا راز

بالوں کو لمبا کرنے کے نسخے تو آپ نے بہت سنے اور دیکھے ہوں گے مگر اس طرح کا آسان اور کم خرچ ٹوٹکہ آپ پہلی بار پڑھ رہے ہیں۔ جی ہاں آپ پیاز کے ذریعے بال لمبے اور مضبوط بنا سکتے ہیں۔ قدرتی طور پر پیاز میں کمزور بالوں کو مضبوط بنانے اور انہیں […]

Read More »

اداکارہ میگھا نے اسکائپ پر نکاح کرلیا

اداکارہ وماڈل میگھا نے سعودی عرب اور دبئی کے ایک بزنس مین سے اسکائپ کے ذریعے نکاح کرلیا۔ ولیمہ کی تقریب فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں ہوگی۔ اداکارہ میگھا کا نوید شریف کے ساتھ نکاح اسکائپ کے ذریعے ہوا۔ مفتی عاشق حسین نے نکاح پڑھایا اور نکاح کے موقع پر میگھا کے اہلخانہ […]

Read More »

نامورہ بھارتی اداکارہ زینت امان بھی جنسی ہراسانی کا شکار

بھارت میں خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنا، ان کا پیچھا کرنا اور راہ چلتے انہیں پریشان کرنا معمول کی بات ہے۔ روزانہ ہزاروں خواتین اس پریشان کن صورتحال کا سامنا کرتی ہیں ۔ عام خواتین کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور اور مقبول اداکارائیں بھی اس صورتحال سے دوچار ہیں […]

Read More »

گھگھی پہلی قسط: انتقام کی چنگاری کو ہوا لگنے کی دیر

مسلمان لڑکا،ہندو لڑکی،سنہ ۱۹۴۶،محبت ، نفرت اور انتقام، ان سب سے مل کر بنی ہےٹی وی ون کی نئی میگا ڈرامہ سیریل ‘‘گھگھی’’ جس کی پہلی قسط نے ۲۵ جنوری کو نشر ہوتے ہی لوگوں کے دل جیت لیے۔ امرتا پریتم کے ناول ‘‘پنجر’’ سے متاثر ہوکر مصنفہ آمنہ مفتی نے اسے تحریر کیا ہے […]

Read More »

شاہ رخ خان اپنے چوتھے بچے کا نام کیا رکھیں گے

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے 3 بچے ہیں، جن میں سے سب سے بڑا بیٹا آریان خان 1997، بیٹی سہانا خان 2000 اور سب سے چھوٹا بیٹا ابرام 2013 میں پیدا ہوا۔تاہم اب لگتا ہے کہ وہ اپنے خاندان میں ایک اور فرد کا اضافہ چاہتے ہیں۔بولی وڈ کے رومانٹک ہیرو نے […]

Read More »

توند سے نجات کے لیے10 سیکنڈز کا ورزش

کیا بڑھتی ہوئی توند سے پریشان ہیں ؟ اور اس اضافی چربی سے جلد نجات چاہتے ہیں ؟ تو روزانہ صحت بخش غذا کے ساتھ ساتھ دس سیکنڈ کے لیے اس ورزش کو کرنا عادت بنالیں۔جی ہاں یہ جادوئی ورزش صرف دس سیکنڈ کرنا بھی دنوں میں توند کو گھلانے کے لیے کافی ثابت ہوتی […]

Read More »

سدا بہار جوان رہنے کا راز

سبز سیب اتنے ہی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں جتنے کے سرخ، بس فرق یہ ہے کہ ان کا مزہ تھوڑا سا مختلف ہوتا، جیسے یہ سیب کھانے میں ذرا سے کھٹے میٹھے زیادہ ہوتے ہیں۔تاہم سبز سیب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ ان کے فوائد بہت زیادہ ہوتے ہیں، یعنی اچھی صحت […]

Read More »