MagOnePK. Urdu Blog Archives - TvOne Pakistan

ڈرامہ سیریل مریم پریرا: کیا محبت اور جنگ میں سب کچھ جائز ہے؟

ٹی وی ون کے ڈرامہ سیریل  مریم پریرا کی  ہر نئی قسط میں  ایک نیا  اور ایسا ٹوئسٹنگ  موڑ آرہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈرامہ سیریل مریم پریرا کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔نئی نشر ہونے والی قسط میں حاکم خان کے حکم  پر علی  مریم پریرا اور پھول بی بی کے ہمراہ […]

Read More »

معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ ایمان علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

گزشتہ برس  یعنی کے 2018 پاکستان شوبز  انڈسٹری میں شادیوں کا سال ثابت ہوا۔ گزشتہ برس کئی  نامور اداکار اور اداکارائیں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ سال  2019  میں شوبز ستاروں کی  شادیوں کا آغاز ہوگیا ہے۔  گزشتہ دنوں پاکستان کے لیجنڈ اداکار عابد علی  کی صاحبزادی اور معروف ماڈل و اداکارہ  ایمان علی رشتہ […]

Read More »

انتظار کی گھڑیاں ختم، ٹی وی ون کا نیا ڈرامہ جدا نہ ہونا پیر سے نشر ہوگا

ٹی وی ون ہمیشہ سے پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے افق پر ابھرتے ہوئے  ٹیلنٹ کو نکھار نے میں پیش پیش ہوتا ہے۔ ڈرامہ سیریل رورہا ہے دل اور نولکھا  کے  سحر انگیز اختتام کے بعد ایک مرتبہ پھر ٹی وی ون لا رہا ہے اپنے ناظرین کے لیے ایک اور بلاک بسٹر ڈرامہ جدا […]

Read More »

ٹی وی ون کے ایک اور میگا سیریل ڈرامہ نولکھا کا شاندار اختتام

ٹی وی ون اور سیونتھ اسکائی انٹر ٹینمنٹ کے بینر تلے  بننے والامیگا  سیریل ڈرامہ نولکھا کا اختتام ہو گیا۔ نولکھا کی  کہانی پاکستان کی دو  صف اول مصنفہ ثنا شبیر اور ریما علی خان نے تحریر کی،اسکرین پلے معروف مصنفہ عمیرہ احمد،  جبکہ ہدایت کاری کے فرائض شہرزادے شیخ  نے انجام دیے۔ ڈرامے کے […]

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں چیری اور اسٹرابیری استعمال کرنے کے کیا فوائد ہیں؟

ویسے تواللہ کی ہر نعمت میں انسان کے لیے طاقت اور شفا موجود ہے، لیکن کچھ پھل ایسے بھی ہیں جن پر جدید تحقیق نے بھی اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ اگر اس کو غذا کا حصہ بنا لیا جائے تو صحت اور جلد دونوں کو فائدہ ہوتا ہے۔عمر بھر جوان رہنے کی […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: کیا شفق تحریم کو واپس حویلی لانے میں کامیاب ہو پائے گی؟

انسان لالچ میں اس حد تک اندھا ہو جاتا ہے کہ اسے کسی رشتے کا لحاظ نہیں رہتا ۔ ڈرامہ سیریل نولکھا کی قسط نمبر 28 میں  انور علی اس  وقت زین اور نور جہاں پر بجلی گراتا ہے جب زین کو روپوں کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔ انور علی  زین کو بتاتا ہے کہ […]

Read More »

ڈرامہ سیریل رو رہا ہے دل: کیا احد عائشہ اور زویا کو انصاف دلوا پائے گا؟

سچ کہا ہے کسی نے  کہ  انسان جیسا بیج بوتا ہے ویسا ہی پھل بھی پاتا ہے۔ اکثر اوقات انسان جانے انجانے میں کچھ ایسے کام سر انجام دیتا ہے جو اس کے لیے پریشانی اور مصائب لیکر حاضر ہوتا ہے۔ ڈرامہ سیریل رو رہا ہے دل کی  نئی قسط نشر کی گئی ، نشر […]

Read More »

ڈرامہ سیریل مریم پریرا: کیا مریم پریرا علی کی شادی پھول بی بی سے کروائے گی؟

نکاح نہ صرف دو لوگوں کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے بلکہ دو خاندانوں کو اک دوسرے کے قریب لیکر آتا ہے۔ ٹی وی ون کے ڈرامہ سیریل  مریم پریرا  کی قسط نمبر16 نشر کی گئی جس میں  علی اور مریم نکاح کے بندھن میں بندھ گئے،  اور دونوں نے خوش اسلوبی کے ساتھ  ایک […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: ماں نے بیٹی کا ہنستا بستا گھر ویران کر دیا۔۔۔

غلطی تو انسان ہی کرتا ہے  اورشاید ہی اس دنیا میں کوئی ایسا شخص ہو جس نے کبھی غلطی سے غلطی نہ کی ہو۔  لیکن اگر کسی سے غلطی ہوجائے اور وہ انسان اپنے کئے پر شرمندہ ہو تو اسے معاف کرنے والے کا ظرف اس سے بھی بلند ہو جاتا ہے۔  ڈرامہ سیریل نولکھا […]

Read More »

کلونجی میں چھپاہے جلد اور بالوں کی خوبصورتی کا راز

کلونجی اس کے بیج اور اس کا تیل اپنے اندر جتنی شفا رکھتے ہیں شاید ہی کوئی پھل، جڑی بوٹی یا اور کسی شے میں اتنے فوائد پائے جاتے ہوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے’’کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لیے شفا ہے‘‘۔ […]

Read More »

ڈرامہ سیریل ادھوری کہانی: کسی آنے یا جانے سے زندگی رکتی نہیں۔۔۔

ٹی وی ون کے ڈرامہ سیریل ادھوری کہانی کی  قسط نمبر 20 نشر کی گئی ،  نئی قسط کے آغاز میں  تحسین اسد سے معافی مانگتی ہیں کہ انہوں نے بنا سوچے  ثنا سے شادی والی بات کا ذکر کیا۔  اسد ان کی معافی کو قبول کرتا ہے اور کہتا ہے کہ  میں  نے ثنا […]

Read More »

ڈرامہ سیریل مریم پریرا: کیا مریم پریرا علی سے شادی کے لیے رضامند ہوگی؟

ٹی وی ون کے ڈرامہ سیریل  مریم پریرا کی نئی قسط آن ایئر کی گئی ، نئی قسط کے آغاز میں حاکم علی خان  جرگے میں مریم اور علی کو پیش کرتا ہے ، اور جر گہ یہ فیصلہ کرتا ہے کہ مریم  اور علی کو ایک دوسرے سے الگ کر دیا جائے ۔ حاکم […]

Read More »