Beauti Tips in Urdu Archives - TvOne Pakistan

انتظار کی گھڑیاں ختم، ٹی وی ون کا نیا ڈرامہ جدا نہ ہونا پیر سے نشر ہوگا

ٹی وی ون ہمیشہ سے پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے افق پر ابھرتے ہوئے  ٹیلنٹ کو نکھار نے میں پیش پیش ہوتا ہے۔ ڈرامہ سیریل رورہا ہے دل اور نولکھا  کے  سحر انگیز اختتام کے بعد ایک مرتبہ پھر ٹی وی ون لا رہا ہے اپنے ناظرین کے لیے ایک اور بلاک بسٹر ڈرامہ جدا […]

Read More »

ٹی وی ون کے ایک اور میگا سیریل ڈرامہ نولکھا کا شاندار اختتام

ٹی وی ون اور سیونتھ اسکائی انٹر ٹینمنٹ کے بینر تلے  بننے والامیگا  سیریل ڈرامہ نولکھا کا اختتام ہو گیا۔ نولکھا کی  کہانی پاکستان کی دو  صف اول مصنفہ ثنا شبیر اور ریما علی خان نے تحریر کی،اسکرین پلے معروف مصنفہ عمیرہ احمد،  جبکہ ہدایت کاری کے فرائض شہرزادے شیخ  نے انجام دیے۔ ڈرامے کے […]

Read More »

محبت کی جیت اور نفرت کی ہار، ڈرامہ سیریل رو رہا ہے دل کا زبردست اختتام

ٹی وی ون  کا ایک اور بلاک بسٹر ڈرامہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ڈرامہ سیریل رو رہا ہے دل کو یوٹیوب پر بھی خوب پذیرائی ملی، ڈرامےکی کئی اقساط یوٹیوب پر ٹرینڈنگ میں رہیں۔ میگا سیریل کی کچھ اقساط میں ایسے نشیب و فراز آئے کہ دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔ میگا  سیریل ڈرامہ”رو […]

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں چیری اور اسٹرابیری استعمال کرنے کے کیا فوائد ہیں؟

ویسے تواللہ کی ہر نعمت میں انسان کے لیے طاقت اور شفا موجود ہے، لیکن کچھ پھل ایسے بھی ہیں جن پر جدید تحقیق نے بھی اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ اگر اس کو غذا کا حصہ بنا لیا جائے تو صحت اور جلد دونوں کو فائدہ ہوتا ہے۔عمر بھر جوان رہنے کی […]

Read More »

پاکستان کے لیجنڈ اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے جدا ہوئے ایک برس بیت گیا

پاکستان کے نامور اداکار قاضی واجد کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ پاکستان ٹیلیوژن کے ناظرین ان کی سحر میں مبتلا کردینے والی اداکاری آج تک نہیں بھولے ہیں ۔قاضی واجد کا اصل نام قاضی عبدالواجد انصاری تھا۔ جاندار اداکاری اور کمال ڈائیلاگ کے ساتھ پاکستان کے نامور اداکار قاضی واجد نے جو […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: ماں نے بیٹی کا ہنستا بستا گھر ویران کر دیا۔۔۔

غلطی تو انسان ہی کرتا ہے  اورشاید ہی اس دنیا میں کوئی ایسا شخص ہو جس نے کبھی غلطی سے غلطی نہ کی ہو۔  لیکن اگر کسی سے غلطی ہوجائے اور وہ انسان اپنے کئے پر شرمندہ ہو تو اسے معاف کرنے والے کا ظرف اس سے بھی بلند ہو جاتا ہے۔  ڈرامہ سیریل نولکھا […]

Read More »

کلونجی میں چھپاہے جلد اور بالوں کی خوبصورتی کا راز

کلونجی اس کے بیج اور اس کا تیل اپنے اندر جتنی شفا رکھتے ہیں شاید ہی کوئی پھل، جڑی بوٹی یا اور کسی شے میں اتنے فوائد پائے جاتے ہوں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے’’کلونجی استعمال کیا کرو کیونکہ اس میں موت کے سوا ہر بیماری کے لیے شفا ہے‘‘۔ […]

Read More »

ڈرامہ سیریل مریم پریرا: کیا مریم پریرا علی سے شادی کے لیے رضامند ہوگی؟

ٹی وی ون کے ڈرامہ سیریل  مریم پریرا کی نئی قسط آن ایئر کی گئی ، نئی قسط کے آغاز میں حاکم علی خان  جرگے میں مریم اور علی کو پیش کرتا ہے ، اور جر گہ یہ فیصلہ کرتا ہے کہ مریم  اور علی کو ایک دوسرے سے الگ کر دیا جائے ۔ حاکم […]

Read More »

چنے کی دال کا حلوہ ۔۔۔ ایک نئے انداز میں

حلوہ کا نام سنتے ہی منہ میں پانی آجاتا ہے، اور عام طور پر لوگ  گاجر ، لوکی یا کد و کا حلوہ شوق سے کھاتے ہیں ۔ لیکن ہم ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر اپنے قارئین کے لیے ایک نئی چیز لیکر آئیں ہیں۔  ویسے تو چنے کی دال کا حلوہ  آپ نے […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: کیا زین تحریم کو حویلی میں واپس لانے میں کامیاب ہو پائے گا؟

ٹی وی ون کے ڈرامہ سیریل نولکھا کی  قسط نمبر 26 آن ایئر کی گئی ، ڈرامہ کے آغاز میں ممتاز بیگم  زین علی اور شفق کے بیٹے کی عیادت کے لیے آتی ہیں ۔ اکبر علی، ممتاز اور انور علی ایک ساتھ بیٹھتے ہیں اور جائیداد کے بٹوارے متعلق گفتوشنید ہوتی ہے۔  ممتاز کسی […]

Read More »

کیا آپ جانتے ہیں کافی جلد پر لگانے سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟

سردیوں میں کافی پینے سے جسم کو توانائی اور حرارت ملتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جلد پرجم جانے والی ناقص پرتیں جو جلد کو نقصان پہنچاتی ہیں ان کو کافی اسکرب کی مدد سے صاف کیا جاسکتا ہے۔ اگر کئی دن تک نیند ٹھیک سے نہ آئے تو طبیعت بھاری اور بوجھل […]

Read More »

چہرے اور جلد کو خوبصورت بنانے کے 7 منفرد اور سستے طریقے

جلد کو خوبصورت بنانے کی کسے  خواہش نہیں ہوتی ۔ خواتین اس کیلئے مہنگے سے مہنگا ٹریٹمنٹ بھی کرانے سے گریز نہیں کرتیں ۔ لیکن مہنگے ٹریٹمنٹ کرانا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ۔اس کایہ مطلب ہرگز نہیں کہ اس کے بغیر آپ اپنی جلد کو خوبصورت نہیں بناسکیں گی ۔ جلد کو […]

Read More »