ڈرامہ سیریل نولکھا Archives - TvOne Pakistan

ٹی وی ون کے ایک اور میگا سیریل ڈرامہ نولکھا کا شاندار اختتام

ٹی وی ون اور سیونتھ اسکائی انٹر ٹینمنٹ کے بینر تلے  بننے والامیگا  سیریل ڈرامہ نولکھا کا اختتام ہو گیا۔ نولکھا کی  کہانی پاکستان کی دو  صف اول مصنفہ ثنا شبیر اور ریما علی خان نے تحریر کی،اسکرین پلے معروف مصنفہ عمیرہ احمد،  جبکہ ہدایت کاری کے فرائض شہرزادے شیخ  نے انجام دیے۔ ڈرامے کے […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: کیا شفق تحریم کو واپس حویلی لانے میں کامیاب ہو پائے گی؟

انسان لالچ میں اس حد تک اندھا ہو جاتا ہے کہ اسے کسی رشتے کا لحاظ نہیں رہتا ۔ ڈرامہ سیریل نولکھا کی قسط نمبر 28 میں  انور علی اس  وقت زین اور نور جہاں پر بجلی گراتا ہے جب زین کو روپوں کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔ انور علی  زین کو بتاتا ہے کہ […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: ماں نے بیٹی کا ہنستا بستا گھر ویران کر دیا۔۔۔

غلطی تو انسان ہی کرتا ہے  اورشاید ہی اس دنیا میں کوئی ایسا شخص ہو جس نے کبھی غلطی سے غلطی نہ کی ہو۔  لیکن اگر کسی سے غلطی ہوجائے اور وہ انسان اپنے کئے پر شرمندہ ہو تو اسے معاف کرنے والے کا ظرف اس سے بھی بلند ہو جاتا ہے۔  ڈرامہ سیریل نولکھا […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: کیا زین تحریم کو حویلی میں واپس لانے میں کامیاب ہو پائے گا؟

ٹی وی ون کے ڈرامہ سیریل نولکھا کی  قسط نمبر 26 آن ایئر کی گئی ، ڈرامہ کے آغاز میں ممتاز بیگم  زین علی اور شفق کے بیٹے کی عیادت کے لیے آتی ہیں ۔ اکبر علی، ممتاز اور انور علی ایک ساتھ بیٹھتے ہیں اور جائیداد کے بٹوارے متعلق گفتوشنید ہوتی ہے۔  ممتاز کسی […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: کیا تحریم زین کو چھوڑ کر حماد کا ہاتھ تھامے گی؟

ہمارے معاشرے میں اکثر  ساس بہو کے جھگڑوں کے قصے سننے کو ملتے رہتے ہیں، اب کہیں ساس اچھی ہے تو کہیں  بہو۔۔۔ لیکن  اس کے برعکس ایسے گھرانے بھی دیکھنے میں آتے ہیں کہ جہاں  بہو کو بیٹی جیسی عزت فراہم کی جاتی ہے۔ ڈرامہ سیریل نولکھا میں  قرۃ العین کو ممتاز اپنی بہو […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: شفق کو ایک بار پھر تکلیف اور کرب کا سامنا… مگر کیوں؟؟

ٹی وی ون پر نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل نولکھا کو ناظرین کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔  ڈرامہ سیریل نولکھا نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔  نولکھا کی  24 ویں قسط نشر کی گئی جس کے آغاز میں قرۃ العین زین اور شفق کے ان کے بیٹے کی […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: کیا ممتاز تحریم کی خاطر نولکھا واپس کرے گی؟

آج کل کے دور میں پیار محبت وہ نہیں رہا جو آج سے کچھ عرصہ قبل تک ہوا کرتا تھا۔  اب تو محبت بھی صرف مفاد پرستی تک محدود ہوگئی ہے اگر کسی کو کسی سے مفاد ہوگا تو وہ اس کے سامنے بچھ جائے گا اور پھر ایسے رفو چکر ہوگا کہ پیچھے مڑکر […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: کیا تحریم زین علی کے ساتھ مصالحت کرنے پر راضی ہو جائے گی؟

لالچ انسان کو کہیں کا نہیں چھوڑتی، طمع چاہے جائیداد کی ہو یا دولت کی انسان کو  نہج پر لا کھڑا کرتی ہے جہاں سے واپسی کا راستہ ممکن نہیں ہوتا۔ ٹی وی ون  پر نشر ہونے والے  ڈرامہ سیریل نولکھا کی کہانی اسی بات کی عکاسی کرتی ہے۔  ممتاز بیگم  کے ہاتھ نولکھا آنے […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: کیا شفق ایک بار پھر حویلی کو وارث دے پائے گی؟

ٹی وی ون پر ڈرامہ سیریل نولکھا  کی قسط نمبر 21 آن ایئر کی گئی،  نئی قسط نے شروعات سے ہی ڈرامائی انداز اختیار کر لیا جب  زین اپنے ہونے والے بچے کے لیے  کپڑے خریدنے کے لیے شہر جاتا ہے لیکن بغیر کچھ لیے ہی واپس آجاتا ہے۔  اس کے بعد نورجہاں اکبر علی […]

Read More »

ڈرامہ سیریل کسک رہے گی: کیا رابعہ کو ایمان اور دانیال پر شک ہو گیا ہے؟

ٹی وی ون کے ڈرامہ سیریل کسک رہے گی  کی گزشتہ رات نویں قسط نشر کی گئی ، جس میں دانیال  ایمان کے درمیان روابط تیزی کے ساتھ  پروان چڑھ رہے ہیں اور  ساتھ ہی دانیال کا ایمان کو فصیح سے طلاق کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہوگا کہ  ایمان دولت […]

Read More »

ڈرامہ سیریل مریم پریرا پر تبصرہ: پیٹر نے جینی کو اسی کی نظروں میں گرا دیا

اکثر انسان کو اس وقت عقل آتی ہے کہ جب پانی سر سے گزر چکا ہوتا ہےا ور سوائے  ندامت اور پچھتاوے کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ ڈرامہ سیریل مریم پریرا کی نئی قسط گزشتہ روز نشر کی گئی ، جس میں  جینی  کو پیٹر (جس سے وہ بے پناہ محبت رکھتی تھی)  دھوکہ دے […]

Read More »

ڈرامہ سیریل نولکھا: کیا زین علی تحریم سے نولکھا واپس لے پائے گا؟

ڈرامہ سیریل نولکھا کی  20 ویں قسط نشر کی گئی ، نئی قسط میں ایک زبردست اور ٹوئسٹنگ سین دیکھنے میں آیا جب  تحریم اپنی بھابھی یعنی قرۃ العین اور روحیل کو باتیں کرتا سن لیتی  ہے۔ جن کو  اپنے بچے ثمر کے مستقبل کے بارے میں  شدید خطرات لاحق تھے۔  تحریم ایک منٹ بھی […]

Read More »