پیسا ایوارڈز2020 میں وہ 10 حسینائیں جن کے لباس کو بے حد پسند کیا گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی  شخصیات اکثر  لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں،لوگ انہیں نہ صرف پسند کرتے ہیں بلکہ ان کے بارے میں  بہت سی باتیں جاننا بھی چاہتے ہیں۔مداحوں کی پسند کو مدنظر رکھتے ہوئے شوبز حسیناؤں کی چند تصاویر پیش کی جارہی ہیں جو حال ہی میں دبئی میں ہونے والے پاکستان کے پہلے انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز(پیسا ایوارڈز 2020) میں کلک کی گئی۔

دبئی میں ہونے والے پاکستان کے پہلے پاکستان انٹرنیشنل سکرین پیسا ایوارڈ 2020 میں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے نامور فنکاروں کے لباس پر بعض حلقوں نے تنقید کی ہے جبکہ مداحوں نے تقریب میں شوبز سے وابستہ نامور شخصیات کے لباس کی تعریف کی۔ پیسا ایورڈ 2020 کا انعقاد دبئی میں ہوا  جہاں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی ۔

جن فنکاروں  کے لباس کو سراہا گیا ان میں عائشہ عمر، ریماخان ، سارہ خان، ثناء جاوید، ماہرہ خان ، زارا نور عباس، عروہ حیسن ، حرا مانی ، عدنان صدیقی اور ثروت گیلانی شامل ہیں۔

عائشہ عمر

ریماخان

سارہ خان

View this post on Instagram

@meeras.ns

A post shared by سارھ خان🌹 (@sarahkhanofficial) on

ثنا جاوید

ماہرہ خان

View this post on Instagram

Parathas and burgers got to me 💁🏻‍♀️

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

زارا نور عباس

عروہ حسین

View this post on Instagram

🤍 @atelierzuhra @raoalikhan #pisa2020

A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic) on

حرا مانی

ثروت گیلانی

View this post on Instagram

Some favourite people from our trip!

A post shared by Sarwat Gilani Mirza (@sarwatg) on

جبکہ بیشتر اداکاروں کے لباس پر مداحواں پر تنقیدبھی کی گئی۔  ان میں علی ظفر، میرا، مومنہ مستحسن ، نور خان ، اشناء شاہ، صدف کنول، زید علی، مومل شیخ، سونیا حسین ، کومل رضوی، علیزے گبول، عمیر جسوال، آئمہ بیگ، فوزیہ آمان اور سارہ لورین شامل ہیں۔